امریکا میں اس قتل پر احتجاج کرنے والوں نے متعدد شہروں میں پولیس کی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا جن میں سے کچھ تصاویر، گیلری میں دیکھی جا سکتی ہیں۔





4 جون 2020 - 11:13
News ID: 1043100
امریکا کے ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام باشندے کے وحشیانہ قتل کی وجہ سے اس ملک کے لوگوں میں شدید طیش ہے۔